ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یلاپور میں 13سالہ طالب علم نے کی پھانسی لگا کر خود کشی

یلاپور میں 13سالہ طالب علم نے کی پھانسی لگا کر خود کشی

Sun, 28 Feb 2021 13:13:07    S.O. News Service

بیندور،28؍ فروری (ایس او نیوز) ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ایک طالب علم جوتیبیا پارسی (13سال) نے اپنے گھر کے قریب واقع کاجو کے درخت سے پھانسی لگا کر خود کشی کرلی ہے۔

    اس طالب علم کی خود کشی کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوئی ہے، لیکن پتہ چلا ہے کہ یہ لڑکا گزشتہ ایک ہفتہ سے اسکول نہیں جارہا تھا اور گھر میں ہی پڑا رہتا تھا۔ پی ایس آئی منجو ناتھ گوڈر نے جائے وقوع پر پہنچ کر معائنہ کیا۔ یلاپور پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرلیا گیا ہے۔


Share: